السلام علیکم
اس اس پوسٹ میں ہم دیکھیں گے کہ جو سیلری 12 سے 24 لاکھ کے درمیان ہے اس کو ہم نے کس طرح اس کا ٹیکس نکالنا ہے جو سیلری سلپ میں لکھا ہوتا ہے تاکہ جو ہم نے ٹیکس پے کیا ہے وائی ٹیگس اس میں شو ہو یعنی جو جس ٹیکس کی ود ہولڈنگ ڈیڈکشن کی ہے وہی جو ہے ہم اس سے زیادہ بھی نہ لکھیں اور تھوڑا بھی نہ لکھیں
تو چلیں شروع کرتے ہیں کہ ہم ٹیکس کو کس طرح کیلکولیٹ کریں گے تو اس کے لیے جو چیز اپ کے پاس ہونی چاہیے وہ جون کی سیلری سلپ ہے
چاہے اپ گورنمنٹ ملازم ہیں یا اپ ٹیچر ہیں 30 جون میں کی سیلری سلپ چاہیے ہوتی ہے
اب ہم دیکھتے ہیں کہ ٹیکس ہم کیسے کاؤنٹ کریں گے تو اب سیلری سلپ میں اپ دیکھیں گے کہ سب سے پہلے اپ نے دیکھنا ہے اوپر جون 2025
اس کے بعد نیچے اپ نے دیکھنا ہے پے بل کہ جو ہم نے ٹیکس پے کرنا ہے تو اس کو جب اپ دیکھیں گے تو تو چھ لاکھ سے 12 لاکھ کے درمیان 30 ہزار ٹیکس ہوتا ہے
اس کو کیلکولیٹ کرنے کا بہت ہی اسان طریقہ ہے کہ اپ نے سب سے پہلے تو ہر سال کا سلیب ریٹ جو ہے وہ وہ ان کا یاد رکھنا ہوتا ہے کہ 22 میں کتنے پرسنٹ ٹیکس تھا 23 میں کتنے پرسنٹ ٹیکس تھا ا 24 میں سیلری پر کتنے پرسنٹ ٹیکس تھا 25 میں کتنا تھا اور 26 میں کتنے پرسنٹ تھا یہ چیز بہت ضروری ہے اس کے مطابق اپ کی سیلری نکلے گی جو فارمولا ہم لگائیں گے وہ اس کے مطابق لگائیں گے نہیں تو نہیں تو صحیح ٹیکس نہیں نکلے گا تو سب سے پہلے دیکھیں کہ جو پے ایبل ہے وہ 30 ہزار سے کم ہیں تو اپ سمجھ جائیں کہ یہ اپ کی جو سیلری ہے وہ چھ سے 22 12 لاکھ کے درمیان میں ہے تو اس کا اسان طریقہ یہ ہے کہ اپ اس کو ضرب دیں گے لیٹس سپوز 2025 میں اگر اپ کا پے بل 30 ہزار ہے تو اپ 30 ہزار ضرب 100 تقسیم پانچ کریں گے تو اپ دیکھیں گے کہ پورا 6 لاکھ نکل ائے گا تو اس چھ لاکھ کو اپ چھ لاکھ میں جیسے ہی جمع کریں گے تو وہ 12 لاکھ ہوگا تو یعنی کہ 30 ہزار تک 12 لاکھ ٹیکس ہے اس کا 25 کا ہزار سال اپ نے لازمی یاد رکھنا ہے 2025 کا 12 پرسنٹ ٹیکس ہے
اب اب ہم اب ہم 12 سے 24 لاکھ کے درمیان ٹیکس نکالنا سیکھتے ہیں
تو اس کے لیے اپ دیکھیں گے پے ایبل جو ہے وہ 66998.5 پیسے ہے جو کہ 30 ہزار سے زیادہ ہے تو اب ہم اس میں سے کیونکہ 12 لاکھ تک پانچ پرسنٹ ٹیکس ہے دو سال 2025 میں اس تو اس میں سے ہم 30 ہزار مائنس کر دیں گے تو یہ بن جائے گا 36ہز9985 تو اس کو ہم ضرب س اور تقسیم 15 کریں گے کیونکہ اپ کو پتہ ہے کہ ا جو 22 12 لاکھ سے زیادہ 15 پرسنٹ ٹیکس ہے تو اپ دیکھیں گے 242 لاکھ 46ہزچ57 روپیز یہ اگئے ہیں تو اس کو ہم پلس کریں گے 12 لاکھ کے ساتھ تو یہ ہمارا 14 لاکھ 46ہزچ57 روپیز ٹیکس نکل ائے گا
اب اب اس سے پہلے اپ نے جتنے بھی ا ایڈجسٹیبل میں ہیں ان کو پہلے ختم کر دینا ہے ایک کاغذ پر لکھ لیں جس طرح 149 کا پچھلے سال کا ٹیکس اگر لکھا ہوا ہے اس کو ختم کر دیں اس کے علاوہ موبائل فونوں کے ان کو کاغذ پہ ایک دفعہ لکھ لیں تاکہ یہ اس کے ساتھ مکس نہ ہو تاکہ پوری پوری اماؤنٹ جو ہے وہ اس میں ایڈمٹڈ میں ائے اگر اپ موبائل فون یا کسی کا لکھیں گے تو وہ ایڈمٹڈ میں پوری رقم نہیں ائے گی تو وہ صحیح ایڈجسٹ نہیں ہوگا تو وہ پے ایبل جتنا انہوں نے ریکورڈ کیا ہے 30 جون تک تو وہ صحیح نکالنے کے لیے ورڈز ٹیبل میں جتنے بھی ہیں وہ نکال دیں تاکہ وہ اس کے ساتھ اس کو ایڈجسٹ نہ کرے جو ہمارے ود ہولڈ ہیں جو ہمارے ایڈمٹڈ ہے تو اس کے بعد اپ 149 میں یہ اماؤنٹ ساری لکھ دیں تو اپ دیکھیں گے پے بل جو ہے یہ اس کے مطابق اس فارمولے کے مطابق ائے گا تو یہ 12 سے 14 لاکھ کے درمیان کیلکولیٹ کرنے کا میں نے اپ کو طریقہ بتایا ہے امید ہے اپ کو اس میں سمجھ ائے گی اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو مجھے اپ کمنٹس کر سکتے ہیں