AGRI INCOME TAX FBR INCOME CALCULATION

 

السلام علیکم !

اس ویڈیو میں ہم دیکھیں گے کہ کہ اگر زرعی انکم ٹیکس ہم نے PAY کیا ہے اور اس کی انکم نکالنی ہے تو وہ کس طرح  نکالیں گے

 تو یہ صرف 2025 کےلیے ہیں

 کیونکہ اپ نے دیکھناہوتا ہے کہ ہر سال کے جو سلیب ریٹ ہیں مختلف ہوتے ہیں

اپ کو جو ٹیکس کارڈ ہوتا ہے ہر سال کا اس میں دیکھنا ہوتا ہے کہ ہر سال میں ریٹ کیا ہے

 جیسا کہ سیلری سیلری کے ریٹ ہر سال مختلف ہوتے ہیں

 بزنس کے ریٹ بھی مختلف ہوتے ہیں

 اس طرح جو ایگری ٹیکس کے ریٹ ہیں وہ بھی وہ مختلف ہوتے ہیں

 

 



 

 اپ کو فارمولا پتہ ہونا چاہیے کہ کیسے نکالتے ہیں 

  دیکھیں اگر اپ نے  بزنس انکم 2025 کی اپ چاہتے ہیں کہ میں 8 ہزار اپ کے پاس ٹیکس ہے اور اس کی انکم بنانی ہے تو اس کا فارمولا فارمولا یہ ہے:

8000*100/15=533

 

 اگر اب زرعی انکم ہم ا کا فارمولا بناتے ہیں 

جیسا کہ اپ کو پتہ ہے کہ فروری 2025 میں زرعی جو ٹیکس ریٹ تھے وہ بدل دیے تھے وہ بھی بزنس انکم کی طرح چھ لاکھ پرایگزم تھی اور چھ لاکھ سے زیادہ 15 پرسنٹ ٹیکس تھا

 لیکن ستمبر کے ماہ میں جبکہ کافی لوگ ریٹرن فائل کر چکے تھے اور ہم نے انکم 6 لاکھ پر ایگزیمٹ یا لکھ چکےتھے تو انہوں نے ایف بی ار نے وہ فارمولا چینج کر دیا

 اب وہ پچھلے سال 2024والے ریٹ بحال ہو چکے ہیں

2024 میں سلیب ریٹ یہ تھے

 اب 25 میں بھی یہی سلیب ریٹ ہیں

 

 



 

 اب ہمارے پاس ایگری نکالنے کے لیے یہ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ فارمولا ایک لگانا ہے ہم نے کہ جس کے تحت ہمارے پاس جو ہم نے زرعی انکم ٹیکس 2025 میں میں ادا کیا تھا اس کا اس کا ٹیکس ہمارے پاس ہے جس طرح کہ اپ نیچے پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں اب اس کی ہم نے ہم نے بنانی ہے انکم بنانی ہے تو چلیں شروع کرتے ہیں ان کو کیسے بناتے ہیں

 

انکم بنانے کے لیے ا ہمارے پاس 10800 روپے ا ٹیکس ہے جو سال میں ہم نے ادا کیا ہے

40000=0

800000=1000

1200000=3000

1200000 TO 2400000 =5%

 

 یہ سال 2024 اور 25 کی بات ہو رہی ہے جو کہ سال شروع ہوتا ہے ایک جولائی 2024 سے اور اینڈ ہوتا ہے 30 جون 2025 میں

 نوٹ: یہ بات ہمیشہ یاد دھیان میں رکھیں کہ اپ کس ٹیکسس سال کی بات کررہے ہیں

 ہر ٹیکس ایئر کا سال ٹیکس مختلف ہوتا ہے

 تو اس میں ہم جتنی انکم ہے اس کو ضرب 100 اور تقسیم پانچ سے کریں گے تو ہماری ٹیکس نکل ائے گا

                                                                        *100/5

 جیسا کہ اپ کو پتہ ہے کہ 4 لاکھ تک کوئی ٹیکس نہیں ہے چار سے اٹھ لاکھ تک زرعی اک ہزار روپیہ جمع کرانا ہوتا ہے اور اٹھ سے 12 تک تین ہزار جمع کرانا ہوتا ہے

 اب 12 لاکھ پر تو تین ہزار ہو گیا ہمارے پاس ٹوٹل 10800 روپے ہیں تو اس میں سے مائنس تین ہزار کر دیں گے تو یہ 7800 روپیہ ہمارے پاس بچ جائے گا

                                                                        1200000=3000                                                                                10800-3000     =7800                                                                      

 اب یہ جو 7800 ہے یہ 12 لاکھ سے اوپر ہے اب ہم نے 12 لاکھ سے اوپر کی انکم بنانی ہے تو وہ اس طرح بنائیں گے کہ 7800 کو ضرب 100 تقسیم پانچ پہ کریں گے تو وہ ہماری انکم نکل ائے گی جو کہ ایک لاکھ 56 ہزار ہے اور اس میں ہم جمع 12 لاکھ پچھلے بھی کر دیں گے تو یہ 13 لاکھ 56 ہزار ہماری سال کی انکم نکل ائے گی

7800*100/5=156000                                                             

 

 امید ہے کہ اس فارمولے سے اپ کو یہ سمجھ اگئی ہوگی کہ زرعی انکم ٹیکس سال 2025 کی اس طرح نکالتے ہیں اپ کو ٹیکس ریٹ پتہ ہونا چاہیے 12 سے 24 لاکھ تک پانچ پرسنٹ ہے اس سے نیچے 3 ہزار روپے ہیں

 

 

1200000+156000 =1356000