APPLICATION FOR MEMBERSHIP OF LAHORE TAX BAR ASSOCIATION
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس ارٹیکل میں ہم یہ بتائیں گے
کہ اگر اپ لاہور ٹیکس بار کے ممبر بننا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کیا پروسیجر ہے اور
کیا ریکوائرمنٹ ہے یہ چیز بہت ضروری ہے کہ اپ کو تمام معلومات. تاکہ اپ اس کے بارے میں اپلائی کر سکیں
تو سب سے پہلے یہ چیز
ضروری ہے کہ اپ کے پاس سرٹیفکیٹ ہو مطلب اپلائی کرنے کے لیے چار چیزیں ضروری ہیں
1.
Copy of National
Identity Card.
2.
Three latest
passport size photographs.
3.
Proof of
registration as an Advocate/CA/CMA/ACCA/ITP duly Attested by relevant authority/Institution.
4.
Copies of five
assessment/appellate order in tax cases indication name of the applicant as
having appeared in the cases.
Or
Certificate from a
member having 10 year standing as member of this Association confirming that
the applicant has joined him as an assistant on full time basis and works with
him and is satisfied and considers the applicant is a fit person to be enrolled
as member of the Association.
اگر اپ وکیل ہیں تو اپ کے پاس پنجاب بار کونسل کا لائسنس ہو اور اس
لائسنس کو اپ نے تصدیق بھی کروایا ہو پنجاب بار کونسل سے تو اس کے علاوہ جو ہے اپ
کے پاس تین تصویریں بھی چاہیے پاسپورٹ سائز اور ایک اپ کے پاس پانچ اسیسمنٹ فیصلے
یا اپیل میں اپ پیش ہوئے ہوں یا کسی سینیئر کا لیٹر پیڈ ہو کے جس کا لاہور ٹیکس
بار کا 10 سال کاتجربہ ہو۔
تو اس کے علاوہ جو فیس ہے وہ اج کی تاریخ میں یہ جون 2025 میں 8500/-روپے ہے لائف ٹائم ممبرشپ کے لیے اگر اپ ارڈنری لیتے ہیں جو کہ ایک
سال کی ہوگی وہ 3500 ہے اس کے لیے اپ کو ہر سال ہزار روپے جمع کروانا پڑے گا
نیچے لنک میں میں جو فارم ہے وہ ڈاؤن لوڈ لنک دے دیتا ہوں اس کے علاوہ لیٹر پیڈ جو ہے وہ بھی اپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اس کی اپنی مرضی سے چینج کر سکتے ہیں اور لاہور ٹیکس بار کا نمبر بھی میں اپ کو دے دیتا ہوں جس پر اپ کال کر سکیں گے .