what changes will except in budget 2025?

 

ہم بات کریں گے کہ اس سال جو ٹیکس ریٹرن ہے اس میں کیا چینجز    آنی ہیں      تو سب سے پہلے تو

 یہ ہے کہ کل بجٹ آنا ہے کل 10 جون 2025 ہے تو اس میں پتہ چل جائے گا کہ انہوں نے کیا

 کیا چینجز کی ہیں ا گلے سال کے لیے بجٹ کے لیے جو کہ پہلی جولائی2025 سے شروع ہو رہا ہے

 30 جون 2025کو اینڈ ہو رہا ہے اس سال 30 جون 25 کو تو اس حوالے سے کافی ساری چیزیں

 ہیں وہ بجٹ کے بعد ہی پتہ چل سکیں گی ۔



 تو اب سب سے پہلے تو یہ بات ہے کہ جو اس سال کی ریٹرن ہے اس میں جو ابھی تک جو changes نظر آرہی ہیں وہ یہ ہے

پہلے ہم جو زرعی انکم ٹیکس تھا ا اس میں کافی چینجز ہو گئی ہیں مثال کے طور پر اس سال جو ٹیکس ریٹ ہیں وہ بہت زیادہ لگا دیے

 ہیں چھ لاکھ تک پہلے چار لاکھ تک ایگریکلچر انکم exempt تھی اب وہ انہوں نے چھ لاکھ تک کر دیا لیکن اس کے اگے جو سلیب
 ریٹ لگائے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں


 تو اس طرح ایک جو راستہ تھا کہ جو ہم پیسے کو وائٹ کر لیتے تھے ایگری انکم میں تو وہ  اس سال ختم کر دیا گیا ہے مثال کے طور پر

 اگر ہمیں پچھلے سالوں میں 12 لاکھ روپے چاہیے ہوتا تھا اس سال کے لیے کوئی ہم نے کوئی چیز خریدی ہے تو وہ جو 12 لاکھ ہے

 اس پر ہم 3 ہزار روپے جو ٹیکس چلان وہ ہم جمع کراتے تھے صوبے کو تو اس طرح وہ جو ہمارے 12 لاکھ وائٹ ہو جاتے تھے ۔


انکم ٹیکس فیڈرل کا نہیں تھا وہ صوبے کا ٹیکس ہے تو جس طرح پنجاب میں تو اب وہ اس سال جو ہے نا وہ ختم کر دیا گیا ہے اب اس
 سال نئے ریٹس ا گئے ہیں اور وہ 12 لاکھ روپے 90 ہزار تقریبا وہ جمع کرانے تو اس لحاظ سے کافی چینجز آ جائیں گی کیونکہ اگر اپ
 بزنس انکم کی طرف جاتے ہیں تو وہاں پہ بھی  ریٹ بہت ہیں۔


 تو اب یہ جو ہے نیکسٹ ایئر ریٹرن فائلنگ جو ہے بجٹ میں پتہ چل جائے گا تو اس لحاظ سے اس کے بعد اپ کو مزید اگاہ کرتے رہیں گے۔