Data is not modifiable fbr Error .HOW TO RESOLVE THIS ERROR IN FBR

 

 ہم دیکھیں گے کہ جب ہم ویڈیو کو سیو کر کے ریٹرن فائل کرنے لگتے ہیں تو ہماری ریٹرن جو ہے وہ

 لاک ہو جاتی ہے

FBR ERROR
YOUR TASK HAS BEEN LOCKED

 اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اس میں کسی قسم کی نہیں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کر سکتے کیونکہ وہ لاک ہو جاتی ہے


 


 فرض کریں کوئی چینجز کرنا چاہتے ہیں اپنی اینٹریز چیک کرنا چاہتے ہیں کہ 


 اینٹریزٹھیک ہوئی ہے تو پرابلم یہ ہوتا ہے کہ ریٹرن لاک ہو چکی ہوتی ہے اور ہم اس کو اوپن نہیں کر سکتے


DATA IS NOT MODIFIABLE 


لاک ریڑن کو اوپن  کرنے کا طریقہ

 سب سے پہلے اپ یہاں پہ ریٹرن کو پاسورڈ اینٹر کرنا ہوتا ہے وہاں کینسل بٹن کا دبائیں تو جیسے ہی کینسل بٹن کو دبائیں گے تو اپ کو میسج ائے گا کہ اپ کا جو لاک ہے  وہ اب ان لاک ختم ہو گئے ہیں اب اپ اس پر موڈیفکیشن کر سکتے ہیں ریٹرن میں نئی اینٹریز کر سکتے ہیں ریٹرن کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں


unlock for modification