How to resolve ERROR MSG.IRIS-12-023-Receipts/Deductions against Services must be declared under the head Business, in addition to declaration under Fixed/ Final / Fixed / Minimum / Average / Relevant / Reduced Tax.

 HOW TO RESOLVE ERROR RELATING TO RECEIPTS AND DUDUCTION AGAINST SERVICE 


یہ سیکشن سروس سروسز کے اوپر ڈیڈکشن اینڈ سورس ودہولڈنگ ٹیکس کے بارے میں بتاتا ہے کہ سروسز اگر ہم کسی سے  سروسز اگر ہم لے رہے ہیں تو کس حساب سے اس کی پیمنٹ   کے اوپر ٹیکس ادا ہو گا ۔یہ پے منٹ سروسز پر ہوتی ہے ۔

مثال کے طور اگر کوئی ٹیچر ہے جو کہ کسی سکو ل میں پڑھاتا ہے تو اس کو سیلری اس ادارے سے ضرور ی کٹوتی کے بعد ملتی ہے ۔
لیکن اگر وہ ٹیچر اس سکو ل میں پڑھائی کےدوران  کوئی سروسز کر تا ہے جیسے کہ پیپر چیک کرتا ہے تو پیپر چیک کرنا ایک سروس ہے جو کہ اس ٹیچر کو پڑھائی کے علاوہ کی ہے تو اس سروس پر اس کو اضافی پے منٹ ہوئی ہے اور اس پےمنٹ پہ ٹیکس بھی کاٹا ہے تو یہ اس کے اضافی بزنس میں شمار ہو گا ۔

تعریف :

153. سامان، خدمات اور معاہدوں کے لیے ادائیگیاں۔ (1) ہر تجویز کردہ

مکمل یا جزوی طور پر ادائیگی کرنے والا شخص جس میں پیشگی ادائیگی بھی شامل

 ہے۔ایک رہائشی شخص۔

اب آتے ہیں attachments کی طرف اگر آپ ٹیچر کی مارکنگ کی ریٹرن فائل کرہے ہیں تو آپ کو
 How to resolve ERROR MSG.IRIS-12-023-Receipts/Deductions against Services must be declared under the head Business, in addition to declaration under Fixed/ Final / Fixed / Minimum / Average / Relevant / Reduced Tax.کا میسج آتا ہے تو سب سے پہلے یہ error آپ کو بتارہا ہے کہ کوئی بزنس ہو اہے جس کو بزنس میں لکھیں ۔

HOW TO FILE INCOME TAX RETURN 

1.اب ہم دیکھیں گے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جو ہے وہ کس طرح فائل کرنی ہے اور اس ایرر کو کس طرح ریموو کرنا ہے

دیکھیں یہ ایرر اس وجہ سے اتاہے کہ اپ نے کوئی سروسز دی ہوئی ہیں جن کا ان لائن ٹیکس ڈیڈکٹ ہوا ہوا ہے تو سسٹم کہتا ہے کہ آپ نے کوئی بزنس کیا ہواہے اس کو ڈکلیئر کریں تو سب سے پہلے جو اسان طریقہ ہے سب سے پہلے جو یہ جو ایرر آتا ہے ریموو کرنے کا سب سے پہلے میں اپ کو اسان طریقہ جو ہے وہ بتاتا ہوں اگر اپ کی سروسز تھوڑی ہیں اور اپ ڈکلیئر نہیں کرنا چاہتے تو اپ اس طریقے سے کر سکتے ہیں اگرچہ یہ اپ غلط ہے اپ کو ڈکلیئر کرنی چاہیے جتنی اپ کی سروسز ہیں تو چلیں دیکھتےہیں کس طرح اس کو اپ نے ریموو کرنا ہے پہلے سٹیپ میں اسان طریقے سے۔





اپ نے کرنا یہ ہے کہ فائنل اینڈ فکس میں جا کے اس ویلیو کو جو ہے وہ اس کو زیرو کر دینا ہے تو پھر یہ ایرر اپ کو نہیں ائے گا




remove value and you can file return


2

اب ہم اس طرف آتے ہیں کہ  اس  errorکو پراپرلی اگر ہم ایرر کو رموو کرنا ہے تو کس ریموو کریں گے تو چلیں سٹیپ وائس


 سٹیپ دیکھتے ہیں اب ہم اپنی ریٹرن فائل کرتے ہیں سب سے پہلے ہم سیلری انٹر کریں گے اس کے بعد ہم بزنس میں جائیں گے


 اور جو اماؤنٹ جو ڈیڈکٹ ہوئی ہوئی ویلیو اس کو  میں انٹر کریں گے اور اس کے بعد ہم  فکس اینڈ فائنل میں جائیں گے اور 1531


 بی کے سامنے ویلیو اور جتنا ٹیکسٹ ایڈکٹ ہوا ہے وہ لکھیں گے اس سے ہوگا کیا کہ جب اپ کا جو ایڈجسٹمنٹ ٹیکس ہے وہ


 ایڈجسٹ ہو جائے گا اورadmitted  نہیں بنے گا کیونکہ اس پر alreadyہم نے ٹیکس پے کیا ہوگا اس کے بعد اپ جب


 ریٹرن فائل کریں گے تو ایک پرابلم یہ ائے گا کہ اپ کو وہاں پہ ایرر  دے گا ریٹرن فائل کرنے کے لیے وہ پہلے والا ایرر تو ختم


 ہو جائے گا لیکن دوسرا ایرر دے گا کہ اس میں جو اپ کی لائبلٹی ہے وہ بتائیں یہ نہیں کہ اپ کا اگر اپ بزنس کر رہے ہیں تو اس


 کا کیپیٹل بھی کوئی ہوگا تو اس میں اپ یہ پکچر میں دیکھیں گے ہم اس میں جا کے اپ نے زیرو کر دینا ہے جو اپ کی لائبلٹی ہے


 اس کے بعد ایرر اپ کو نہیں ائے گا اگر اس کے بعد بھی کوئی ایرر اتا ہے تو اپ یہ کر سکتے ہیں اس کے بعد اٹیچمنٹ کے ایڈر ایرر


 ائیں گے تو ان کو کرنے اس کو کرنے کے لیے وہ دو اٹیچمنٹ میں نے ساتھ میں اس ویڈیو میں دی ہیں اینڈ میں اس کو اپ ڈاؤن


 لوڈ کر سکتے ہیں وہ اٹیچمنٹ اپ ساتھ لگائیں گے تو اس سے اپ ا ریٹرن جو ہے اپ کی ایزیلی فائل ہو جائے گی






1531 b tax deduction



enter amount in others



error against services



equity must be zero



 تو ان ساری ڈسکشن کا حاصل یہ ہے کہ سیلری فرض کریں سیلری ریٹرن فائل کر رہے ہیں لیکن وہاں پہ ایرر اتا ہے کہ اپ نے


 کوئی بزنس کیا ہے پیپر مارکنگ کی ہے یا کوئی اور کی ہے جس کے against  اپ کو ٹیکسٹ ایڈکٹ ہوا ہے تو اس کو ڈکلیئر کریں تو


 کچھ لوگ others  میں ڈکلیئر کر دیتے ہیں کچھ بزنس میں کرتے ہیں تو بیسٹ یہی ہے کہ اپ بزنس میں اس کو ڈکلیئر کریں اور


 equity  جو ہے اس کی زیرو کریں اور ساتھ میں اٹیچمنٹ لگائیں اور ریٹرن کو فائل کر لیں یہ پproperطریقہ ہے۔

 

CLICK BELOW TO DOWNLOAD P&L ACCOUNTS ATTCHMENT FILE